خبریںشام

شام میں نصابِ تعلیم میں کردی زبان کی شمولیت؛ ثقافتی شناخت اور کردوں کے حقوق کی بحالی کے لئے تاریخی فیصلہ

شامی حکام نے منگل کے روز اسکولوں کے نصاب میں کردی زبان شامل کرنے کا حکم جاری کیا ہے تاکہ کردوں کے ثقافتی اور لسانی حقوق کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا جا سکے۔

روسیہ الیوم کی رپورٹ کے مطابق، شام کی وزارتِ تعلیم کو ہدایت دی گئی ہے کہ آئندہ 6 ماہ کے اندر تمام تعلیمی مراحل کے لئے کردی زبان کا نصاب تیار کرے۔

محمد عبدالرحمن ترکو نے زور دیا کہ یہ اقدام کردوں کے حقوق سے متعلق فرمان نمبر 13 پر عمل درآمد کے لئے ضروری انتظامات کا حصہ ہے اور یہ کہ کردوں کی ثقافتی شناخت شام کی قومی شناخت کا ایک اہم حصہ ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button