افریقہخبریں

الجزائر سے تونسی پناہ گزین کی جبری واپسی؛ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی

الجزائر میں بطور پناہ گزین رجسٹرڈ ایک تونسی سیاسی کارکن کو زبردستی تونس واپس بھیج دیا گیا۔ 

اس اقدام پر سنگین قانونی اور انسانی خدشات جنم لے رہے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیف الدین مخلوف کو اپنے وکلاء کو پیشگی اطلاع دیے بغیر تیونس کی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

تنظیم نے اس اقدام کو قانون "عدم جبری واپسی” کی خلاف ورزی قرار دیا اور تیونس میں سیاسی جبر میں اضافہ پر تشویش ظاہر کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button