اسلامی دنیاخبریں

استنبول میں جشنِ حجاب؛ درجنوں ترک لڑکیاں پہلی بار اسلامی حجاب میں نظر آئیں

استنبول میں منعقدہ ایک تعلیمی اور ترغیبی تقریب کے دوران درجنوں ترک لڑکیاں پہلی بار حجاب کے ساتھ سامنے آئیں اور اسلامی لباس کی پابندی کرتے ہوئے اپنی زندگی کا ایک نیا تجربہ حاصل کیا۔

یہ تقریب حجاب کی ثقافت کے فروغ اور نوجوانوں کو اسلامی اقدار سے روشناس کرانے کے مقصد سے منعقد کی گئی۔

مڈل ایسٹ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس تقریب کو خاندانوں اور مقامی معاشرے کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی اور ایک تعلیمی و حوصلہ افزا ماحول قائم ہوا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button