خبریںعراق

عراق کا داعش کے عناصر کو شامی جیلوں سے منتقل کرنے پر زور

عراق نے دہشت گرد تنظیم داعش کے عناصر کو شامی جیلوں سے منتقل کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے اور اس آپریشن کی مکمل حفاظت اور کنٹرول پر تاکید کی ہے۔

میڈل ایسٹ نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف محمد شیاع السودانی کی زیر صدارت قومی سلامتی کی وزارتی کونسل کے اجلاس میں منتقلی کی سیکیورٹی تفصیلات کا جائزہ لیا گیا اور ایک مربوط منصوبہ تیار کرنے اور عدالتی نظام کو حوالگی کے پورے عمل پر مکمل نگرانی کے لیے ایک سیکیورٹی کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دی گئی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button