ہندوستان

طیارہ حادثے میں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار چل بسے

مہاراشٹر کے نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار بدھ کی صبح ایک نجی طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔

وہ ممبئی سے بارامتی انتخابی مہم کے لیے جا رہے تھے کہ لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا اور فیول ٹینک میں دھماکے کے بعد تباہ ہو گیا۔

اس حادثے میں اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعے کے بعد ریاست بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی، جبکہ ہوابازی کے حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button