ایشیاءخبریںدنیا

انڈونیشیا میں دنیا کی قدیم ترین غار نگاری دریافت

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں دنیا کی قدیم ترین غار نگاری دریافت کی ہے۔

ان آثار میں انسانی ہاتھوں کے اسٹینسل شامل ہیں جن کی عمر کم از کم 67 ہزار 800 سال بتائی جاتی ہے۔

ٹی آر ٹی فارسی کے مطابق، محققین کا کہنا ہے کہ یہ نقوش ہاتھوں پر رنگ دار مادہ پھونک کر اور انگلیوں کے سروں کی شکل بدل کر بنائے گئے ہیں۔

تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ فن پارے انسانوں کے کس قدیم گروہ نے تخلیق کئے، جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button