شام

قسد اور شامی حکومت کے درمیان جنگ بندی اور مکمل انضمام کا معاہدہ

شام کی عبوری حکومت کے صدر احمد الشرع نے شامی حکومت اور شامی ڈیموکریٹک فورسز (قسد) کے درمیان جامع جنگ بندی اور مکمل انضمام کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔

شامی خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق، قسد کی افواج دریائے فرات کے مشرق کی جانب پسپائی اختیار کریں گی اور دیرالزور و رقہ کے صوبے حکومتی کنٹرول میں منتقل کئے جائیں گے۔

اسی طرح صوبہ حسکہ کی سرحدیں، تیل و گیس کے میدان اور غیر فوجی ادارے حکومتی انتظام میں آ جائیں گے جبکہ وہاں کے ملازمین کو برقرار رکھا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button