خبریںمقدس مقامات اور روضے

صحنِ مطہر امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی تعمیر کے پہلے مرحلے کی تکمیل

عتبۂ حسینی نے صحنِ مطہر امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی تعمیر کے پہلے مرحلے کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔

اس مرحلے میں حفاظتی دیوار کی تعمیر، زمین کی تیاری، چہار دیواری اور ابتدائی فرش کی ہمواری شامل ہے۔

عتبۂ حسینی کے شعبۂ منصوبہ جات کے سربراہ انجینئر حسین رضا مہدی نے واضح کیا کہ تقریباً ایک لاکھ مربع میٹر پر مشتمل یہ منصوبہ روضۂ مطہر امام حسین علیہ السلام کی توسیع کا حصہ ہے، جو بڑی مذہبی مناسبتوں کے دوران زائرین کے استقبال اور ازدحام میں کمی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button