ایشیاءخبریں

انڈونیشیا کے جزیرہ سولاوسی میں 11 افراد سوار طیارہ حادثے کا شکار؛ تلاش کی کارروائیاں جاری

انڈونیشیا کے امدادی کارکنوں نے جزیرہ سولاوسی کے ایک پہاڑی اور جنگلاتی علاقے میں لاپتہ ہونے والے اس طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا ہے جس میں 11 افراد سوار تھے۔

مقامی حکام کے مطابق طیارے کے حادثے کی وجہ خراب موسمی حالات بتائی گئی ہے۔ گھنی دھند، تیز ہواؤں اور دشوار گزار راستوں کے باوجود مسافروں کی تلاش کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں، جبکہ طیارے میں سوار افراد کی حالت کے بارے میں تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button