افریقہخبریں

شمال مشرقی نائجیریا گزشتہ ایک دہائی کی شدید ترین بھوک کے بحران سے دوچار: اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ شمال مشرقی نائجیریا پچھلے دس برسوں کی سب سے شدید غذائی قلت کا سامنا کر رہا ہے۔

رائٹرز کے مطابق بین الاقوامی مالی امداد میں کمی اور مسلح تنازعات کے تسلسل نے اس صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔

خوراک کی قلت لاکھوں افراد کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے اور خبردار کیا گیا ہے کہ فوری اقدام نہ کیا گیا تو اس خطہ میں بڑے پیمانے پر انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button