خبریںدنیا

ایران کے بارے میں اقوامِ متحدہ کا انتباہ؛ بحران اور مزید جانی نقصان سے بچاؤ کے لئے انتہائی ضبطِ نفس کی اپیل

اقوامِ متحدہ نے ایران کی صورتحال اور جاری احتجاجی مظاہروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

خبر رساں ادارہ رائٹرز کے مطابق، نائب سکریٹری جنرل مارثا پوبی نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں خبردار کیا کہ کسی بھی قسم کی فوجی اقدام سے بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے۔

اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی فریقین سے انتہائی ضبطِ نفس اختیار کرنے اور اختلافات کو مذاکرات و گفت‌وگو کے ذریعہ حل کرنے کی اپیل کی ہے۔

میڈیا اور مبصرین کے مطابق، مسلسل کریک ڈاؤن اور انٹرنیٹ کی بندش کو ایران میں انسانی حقوق کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button