صحت اور زندگی

کرٹن یونیورسٹی کی تحقیق؛ ہفتہ میں 10 گھنٹے سے زیادہ ویڈیو گیم کھیلنا نوجوانوں کی صحت کے لئے خطرہ

آسٹریلیا کی کرٹن یونیورسٹی کے محققین نے دریافت کیا ہے کہ وہ طلبہ جو ہفتہ میں 10 گھنٹے سے زیادہ ویڈیو گیم کھیلتے ہیں، دیگر افراد کے مقابلے میں کمزور غذائی عادات، زیادہ وزن اور غیر مناسب نیند کا شکار ہوتے ہیں۔

اس تحقیق کے مطابق صحت مند زندگی کے لئے کھیل میں اعتدال ضروری ہے، نہ کہ مکمل پرہیز۔

محققین نے واضح کیا کہ اصل مسئلہ حد سے زیادہ گیمنگ ہے، جو روزمرہ کی صحت مند سرگرمیوں کی جگہ لے لیتی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button