اسلامی دنیاخبریں

"پی کے کے" کے رہنما کی کشیدگی میں اضافے اور شام میں امن عمل کو لاحق خطرات پر تشویش

کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے رہنما عبداللہ اوجالان، جو امرالی جیل میں قید ہیں، نے شام میں شامی ڈیموکریٹک فورسز اور نئی دمشق حکومت کے درمیان بڑھتی ہوئی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شفق نیوز کے مطابق، اوجالان نے زور دیا کہ بحران کا حل صرف بات چیت اور مذاکرات کے ذریعہ ممکن ہے اور تمام فریقوں سے اپیل کی کہ وہ ذمہ داری اور احتیاط کا مظاہرہ کریں اور امن کے عمل کو آگے بڑھانے میں مثبت کردار ادا کریں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button