عراقمقدس مقامات اور روضے

کربلائے معلّیٰ میں روضۂ امام حسین علیہ السلام کی توسیع کے عظیم منصوبے پر عمل درآمد

کربلائے معلّیٰ میں روضۂ امام حسین علیہ السلام کی توسیع کے عظیم منصوبے پر عمل درآمد مقدس شہر کربلا میں روضۂ امام حسین علیہ السلام کی توسیع کے ایک بڑے منصوبے پر عملدرآمد جاری ہے، جس کے تحت ایک ملین سے زائد زائرین کی میزبانی کی گنجائش فراہم کی جائے گی۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس منصوبہ میں 4 بڑے صحن شامل ہیں، جن میں نماز کے لئے مخصوص مقامات، خدماتی سہولیات اور زائرین کے منظم داخلے و اخراج کے انتظامات موجود ہوں گے۔اس منصوبہ کا مقصد بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانا، زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات میں اضافہ کرنا اور سالانہ عظیم زیارات کے دوران کروڑوں کے ہجوم کو مؤثر انداز میں منظم کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button