خبریں

جاپان میں حفظِ قرآنِ کریم کا ملک گیر مقابلہ، 300 سے زائد شرکاء کی شرکت

جاپان میں حفظِ قرآنِ کریم کا ملک گیر مقابلہ، 300 سے زائد شرکاء کی شرکت

جاپان میں انجمنِ وقفِ اسلامی جاپان اور مسجد اوتسوکا کے تعاون سے حفظِ قرآنِ کریم کے چھبیسواں ملکی مقابلہ منعقد کیا گیا، جن میں مختلف عمر کے گروہوں اور گوناگوں قومیتوں سے تعلق رکھنے والے 300 سے زائد مسلمان شریک ہوئے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقابلوں کے بعض مراحل ٹوکیو جامع مسجد میں منعقد ہوئے، جبکہ لڑکوں اور لڑکیوں نے آن لائن اور حضوری دو مراحل میں ایک دوسرے سے مقابلہ کیا۔ اس پروگرام کا مقصد کتابِ خدا سے تعلق کو مضبوط بنانا اور غیر اسلامی ماحول میں بھی مسلم معاشرے کے اتحاد و یکجہتی کو نمایاں کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button