عراقمقدس مقامات اور روضے

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یومِ شہادت پر کربلا میں مقامِ تلِ زینبیہ کا افتتاح

شہرِ مقدس کربلا میں صحنِ عقیلہ زینب سلام اللہ علیہا میں واقع مقامِ تلِ زینبیہ کو توسیع اور بازسازی کے مراحل مکمل ہونے کے بعد زائرین کے لئے کھول دیا گیا۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، اس روحانی مقام کا کل رقبہ اب 3300 مربع میٹر ہے، جس میں چار منزلیں شامل ہیں اور یہاں عبادتی و رفاہی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی یومِ شہادت کے ساتھ اس مقام کے افتتاح نے زائرین کے لئے زیارت اور روحانی مراسم کی ادائیگی کے بہتر اور وسیع مواقع فراہم کر دیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button