صحت اور زندگی

نوجوانوں میں اچانک اموات: ایمس–آئی سی ایم آر کی تشویشناک تحقیق

نوجوانوں میں اچانک اموات: ایمس–آئی سی ایم آر کی تشویشناک تحقیق

ایمس دہلی اور آئی سی ایم آر کی تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اچانک اموات کے 58 فیصد واقعات 18 سے 45 سال کے افراد میں پیش آئے، جن میں مردوں کی تعداد زیادہ ہے۔

انڈین جرنل آف میڈیکل ریسرچ میں شائع اس مطالعے کے مطابق زیادہ تر اموات کی وجہ دل کی پوشیدہ بیماریاں تھیں، جیسے کارڈیو مایوپیتھیز اور دل کے برقی نظام کی خرابیاں۔ تحقیق میں 2,200 سے زائد پوسٹ مارٹم کیسز کا تجزیہ کیا گیا۔

ماہرین نے بروقت اسکریننگ، دل کے معائنے اور صحت مند طرزِ زندگی کو اچانک اموات کے خطرے میں کمی کے لیے نہایت ضروری قرار دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button