عراق
عراق سے آئے زیارتی قافلہ “قافلۃ احباب الامام الرضا علیہ السلام” کی قم میں بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ میں حاضری
عراق سے آئے زیارتی قافلہ “قافلۃ احباب الامام الرضا علیہ السلام” کی قم میں بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ میں حاضری
شہرِ مقدس قم میں بیت مرجعِ عالیقدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ نے بروز جمعرات 11 رجب 1447ھ (یکم جنوری 2026) شہرِ مقدس نجف سے آئے ہوئے زیارتی قافلہ «قافلۃ احباب الامام الرضا علیہ السلام» کے اراکین کی میزبانی کی۔
اس زیارتی قافلہ کے اراکین نے اس موقع پر اساتذہ و فضلائے حوزۂ علمیہ کے ساتھ مرجعِ عالیقدر کی علمی نشست میں شرکت کی، اور بعد ازاں نمائندہ مرجعیت حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احمد صیقل کے بیانات سے استفادہ کیا۔