شیعہ مرجعیت

حجت الاسلام والمسلمین سید حسین شیرازی زیدعزہ نے شہرِ مقدس قم میں آیۃ اللہ سید ہادی مجتہدی سیستانی زیدعزہ کی عیادت کی

حجت الاسلام والمسلمین سید حسین شیرازی زیدعزہ نے شہرِ مقدس قم میں آیۃ اللہ سید ہادی مجتہدی سیستانی زیدعزہ کی عیادت کی

مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے فرزند حجت الاسلام والمسلمین سید حسین شیرازی زیدعزہ
نے شہرِ مقدس قم میں مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے بھائی آیت اللہ سید ہادی مجتہدی سیستانی زیدعزہ کی رہائش گاہ پر حاضر ہو کر ان کی عیادت کی۔

اس موقع پر حجت الاسلام والمسلمین سید حسین شیرازی زیدعزہ نے آیت اللہ ھادی سیستانی زیدعزہ کی جسمانی صحت سے آگاہی حاصل کی اور بارگاہِ الٰہی میں ان کی مکمل صحت، عافیت اور جلد شفایابی کے لئے دعا کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button