یورپ

سوئٹزرلینڈ میں نئے سال کے جشن کے دوران آتشزدگی، 40 افراد ہلاک

سوئٹزرلینڈ میں نئے سال کے جشن کے دوران آتشزدگی، 40 افراد ہلاک

سوئٹزرلینڈ کے اسکی ریزورٹ شہر کرانس مونٹانا میں نئے سال کی رات ایک گنجان آباد بار میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک اور 100 کے قریب زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق تقریب کے دوران نامعلوم دھماکے کے بعد آگ بھڑکی، جبکہ وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں۔ علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے اور ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button