اسلامی دنیاخبریںعراق
زیارتِ رجبیہ کے لئے کاظمین میں سکیورٹی اقدامات میں اضافہ

بغداد آپریشنز کمان کے کمانڈر نے زیارتِ رجبیہ اور امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کے ایام کے موقع پر سکیورٹی اور خدماتی اقدامات میں اضافہ کی ہدایات جاری کی ہیں۔
مڈل ایسٹ نیوز کی رپورٹ کے مطابق، یہ اقدامات زائرین کی معاونت اور کاظمین جانے والے راستوں پر ان کے سکون اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کئے جا رہے ہیں۔




