خبریںعراقمقدس مقامات اور روضے

حرمِ علوی کے گنبد پر ولادتِ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کا پرچم نصب کیا گیا

امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر نجفِ اشرف میں حرمِ مطہرِ علوی کے گنبد پر آپکی ولادت کا پرچم نصب کیا گیا۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق پرچم کی تبدیلی کی تقریب خدامِ حرم کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

یہ اقدام شعائرِ الٰہی کی تعظیم اور اہلِ بیت علیہم السلام کی خوشی و مسرت کے ایام کے آغاز کی علامت ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button