خبریںعراقمقدس مقامات اور روضے
نجف اشرف میں روضہ مبارک امیرالمؤمنین علیہ السلام کا ایوانِ طلا افتتاح کے لئے تیار

امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے بابرکت ایام کے موقع پر روضہ مبارک امیر المومنین علیہ السلام کا ایوان طلا وسیع مرمت اور بحالی کے بعد باضابطہ رونمائی کے لئے تیار ہو گیا ہے۔
شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ منصوبہ روضہ مبارک امیرالمؤمنین علیہ السلام اور اس کے خدام کی کاوشوں سے مکمل ہوا اور 20 رجب کو اس کا افتتاح زائرین کے لیے روحانی اور پُرجوش فضا کا سبب بنے گا۔




