اسلامی دنیاعراقمقدس مقامات اور روضے
امام علی نقی علیہ السلام کے ایام شہادت کے موقع پر سامرہ میں زائرین کی مسلسل بڑی تعداد میں آمد

امام علی نقی ہادی علیہ السلام کے ایام شہادت کے موقع پر شہرِ مقدس سامرہ میں زائرین کی بڑی تعداد پہنچ رہی ہے۔
شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس مقدس مقام پر مؤمنین کی مسلسل اور پُرجوش حاضری اہلِ بیت علیہم السلام سے گہری عقیدت کی عکاس ہے۔
واضح رہے کہ زائرین کی سہولت اور سلامتی کے لئے خصوصی سکیورٹی اور خدماتی انتظامات کئے گئے ہیں۔




