عراق

عراق کے بابل میں شدید بارشوں کے بعد سینکڑوں آثارِ قدیمہ دریافت

عراق کے بابل میں شدید بارشوں کے بعد سینکڑوں آثارِ قدیمہ دریافت

عراق کے صوبہ بابل میں حالیہ شدید بارشوں کے بعد تاریخی مقام بورسییا میں 400 سے زائد آثارِ قدیمہ دریافت کئے گئے ہیں، جن میں دھاتی سکے اور سونے کے زیورات شامل ہیں۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ یہ نوادرات مٹی کے کٹاؤ اور زمین کی نچلی تہوں کے نمایاں ہونے کے نتیجے میں سامنے آئے، جس سے بابل کے علاقے کی تاریخی اہمیت ایک بار پھر اجاگر ہوئی ہے۔

عراقی محکمۂ آثارِ قدیمہ کے حکام کے مطابق، ان قیمتی نوادرات کے تحفظ اور ممکنہ اسمگلنگ کو روکنے کے لئے مزید آثارِ قدیمہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور یہ دریافت قدیم بین النہرین کی تہذیبوں کے بارے میں نئی معلومات فراہم کر سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button