آسٹریلیاشیعہ میڈیا اور ادارے

ولادت باسعادت امام محمد باقر علیہ السلام پر ملبورن میں واقع حسینیہ بیت الحسین علیہ السلام میں جشن مسرت

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے ایامِ ولادت باسعادت کی مناسبت سے آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے وابستہ مرکز حسینیہ بیت الحسین علیہ السلام میں جشن مسرت منعقد ہوا۔

اس جشن مسرت میں شیعہ مومنین اور اہلِ بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے پانچویں امام حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے عظیم مقام کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور اس مبارک و مسعود موقع کی بھرپور انداز میں تجلیل کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button