عراق

عراق :اربعین زائرین کی رفت و آمد کے لئے عراق کے چیلات بارڈر کا دوبارہ کھلنے کا اعلان

عراق :اربعین زائرین کی رفت و آمد کے لئے عراق کے چیلات بارڈر کں دوبارہ کھولنے کا اعلان

عراق کے بارڈر کراسنگز کے سربراہ نے چیلات سرحد کو کھولنے کے معاہدے کی اطلاع دی ہے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی نے مڈل ایسٹ نیوز کے حوالے سے بتایا کہ ابتدائی مرحلے میں مسافروں کی رفت و آمد محدود ہوگی، جبکہ حتمی مقصد اس سرحدی گزرگاہ کو اربعین کے زائرین کے لئے استعمال کرنا اور دیگر سرحدوں پر دباؤ کم کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button