اسلامی دنیاخبریں
عراق سے زیارتی قافلہ "ید اللہ" کی بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں آمد

بیتِ مرجعِ عالی قدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلّہ، شہرِ مقدس قم میں، روزِ جمعہ 27 جمادی الثانی 1447ھ مطابق 19 دسمبر 2025 کو عراق کے شہر ناصریہ سے آنے والے زیارتی قافلہ "قافلۃ ید اللہ علیہ السلام” کے زائرین تشریف لائے۔
اس زیارتی قافلہ کے زائرین نے اس موقع پر آیۃ اللہ شیخ حسین فدائی زید عزہ کے ارشادات و بیانات سے بھی استفادہ کیا۔




