شیعہ مرجعیت
دفترِ مرجعیتِ نجفِ اشرف کے مرکزِ روابطِ عامہ میں شہرِ سامرہ میں حوزۂ علمیہ کی تعمیر کے منصوبے کا جائزہ
دفترِ مرجعیتِ نجفِ اشرف کے مرکزِ روابطِ عامہ میں شہرِ سامرہ میں حوزۂ علمیہ کی تعمیر کے منصوبے کا جائزہ
دفتر مرجعِ عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلّہ کے مرکزِ روابطِ عامہ کے رکن حجۃ الاسلام شیخ عماد اللامی نے حجت الاسلام شیخ علی الغراوی کا استقبال اور میزبانی کی۔
اس ملاقات میں شہرِ مقدس سامرہ میں حوزۂ علمیہ کے قیام کے منصوبے، دینی و ثقافتی سرگرمیوں کو مضبوط بنانے کے طریقۂ کار اور اجتماعی کام کو فروغ دینے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔