ایرانخبریں

نطنز اصفہان شاہراہ پر ہولناک بس حادثہ

ایران میں نطنز–اصفہان شاہراہ پر ایک مسافر بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں اب تک 13 افراد جاں بحق اور 11 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

ایسنا خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی ہلالِ احمر کے ترجمان نے بتایا کہ امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی مراکز منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button