اسلامی دنیاایران

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں مسلح حملہ؛ 4 افراد جاں بحق

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں گزشتہ شب فہرَج ضلع کی ایک چیک پوسٹ پر مسلح جھڑپ کے دوران 3 سیکیورٹی اہلکار اور ایک عام شہری جاں بحق ہو گئے۔

مڈل ایسٹ نیوز کے مطابق صوبائی پولیس کے انفارمیشن پورٹل نے بتایا ہے کہ مسلح حملہ آور فرار ہو گئے ہیں اور سیکیورٹی و قانون نافذ کرنے والے ادارے ان کی تلاش میں مصروف ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button