افغانستانخبریں

افغانستان کے مالستان میں شیعہ لڑکیوں کے اسکول کے مدیر اور اساتذہ کی گرفتاری

افغانستان کے صوبہ غزنی کے ضلع مالستان میں طالبان کی امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے اہلکاروں نے لڑکیوں کے اسکول "میرآدینہ” کے مدیر اور اس اسکول کے دو شیعہ اساتذہ کو حراست میں لے لیا ہے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی نے افغانستان ٹائمز کے حوالے سے بتایا کہ یہ کارروائی اسکول کی تعمیرِ نو کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں طالبات کی موجودگی کے باعث کی گئی۔

مقامی عمائدین کی جانب سے گرفتار شدگان کی رہائی کی کوششیں تاحال ناکام رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button