ایشیاءخبریں

کمبوڈیا سے سرحدی جھڑپوں میں 4 تھائی فوجی ہلاک

کمبوڈیا سے سرحدی جھڑپوں میں 4 تھائی فوجی ہلاک ہوگئے۔

پیر سے جاری لڑائی میں ہلاک فوجیوں کی تعداد 14 ہوگئی۔

واضح رہے کہ امریکی صدر کی جانب سے نئے جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے باوجود سیزفائر نہ ہوسکا۔ نتیجہ میں جانی اور مالی نقصان کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button