کویت
کویت کے حسینیہ عاشور میں جشنِ میلادِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
کویت کے حسینیہ عاشور میں جشنِ میلادِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
کویت کے حسینیہ عاشور میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شاندار جشن منعقد ہوا۔
اس روحانی محفل میں درجنوں مومنین کے علاوہ مذہبی، ثقافتی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
مقرر نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے بلند مقام و مرتبہ کو بیان کرتے ہوئے اُن کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی،
مداحان اہل بیت علیہم السلام نے شعرخوانی، منقبت اور قصیدہ خوانی کی۔




