ایران

ایرانی خاتون کی بین الاقوامی نابینا قرآنی مقابلوں میں کامیابی

ایرانی خاتون کی بین الاقوامی نابینا قرآنی مقابلوں میں کامیابی

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں 4 سے 7 دسمبر تک دسواں بین الاقوامی نابینا قرآنی مقابلہ منعقد ہوا۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی نابینا خاتون اور حافظۂ قرآن زہرہ خلیلی ثمرین نے ابتدائی مراحل کامیابی سے طے کرنے کے بعد فائنل میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے حفظ کل قرآن مقابلہ میں نمایاں کامیابی اپنے نام کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button