ایران
ایران :خرم شہر میں حسینیہ کربلائی ہا میں مجلس عزائے حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا منعقد ہوئی
ایران :خرم شہر میں حسینیہ کربلائی ہا میں مجلس عزائے حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا منعقد ہوئی
انجمن شباب القاسم علیہ السلام نے خرمشہر میں مقیم کربلائیوں کے امام بارگاہ میں حضرت اُمّ البنین سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر مجلسِ عزا منعقد کی۔
یہ مجلس عزا محبانِ اہلبیت علیہم السلام کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ جس میں حضرت اُمّ البنین سلام اللہ علیہا کے فضائل اور اُن کے بلند مقام و مرتبہ کی توضیح کے ساتھ ساتھ مجالسِ عزاداری بھی برپا کی گئیں۔