افریقہخبریں

نائیجیریا کے ایجیبا میں چرچ پر مسلح حملہ اور پادری سمیت 11 مسیحیوں کا اغوا

نائیجیریا کے کوجی ریاست کے گاؤں "ایجیبا” میں واقع ایک چرچ پر مسلح افراد نے حملہ کیا اور ایک پادری سمیت 11 مسیحیوں کو اغوا کر لیا۔

روزنامہ "بانش” کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی حکومت نے سیکیورٹی کے ہنگامی اقدامات کا اعلان کیا اور بیس ہزار نئے پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔

شیعہ نیوز ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ حالیہ مہینوں میں نائیجیریا کے مختلف علاقوں میں اغوا کی بڑھتی ہوئی لہر کے سلسلہ میں پیش آیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button