خبریںشیعہ مرجعیت

عراق کے شہر سوق الشیوخ کے مؤمنین کی آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے قم میں ملاقات

عراق کے شہر سوق الشیوخ کے ایک گروہ نے قم مقدسہ میں مرجعِ عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام کے دفتر میں حاضری دی اور ان سے ملاقات کی۔

اس ملاقات کے دوران حاضرین نے اس بیتِ مرجعیت میں عزاداری بھی برپا کی اور آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی ارشادات اور نصیحتوں سے فیضیاب ہوئے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button