سعودی عرب

سعودی عرب 2026 میں مزید دو شراب خانے کھولنے پر غور کر رہا ہے

سعودی عرب 2026 میں مزید دو شراب خانے کھولنے پر غور کر رہا ہے

رائٹرز کا کہنا ہے کہ ایک شراب خانہ آرامکو کے غیر مسلم ملازمین کے لیے دھران میں جبکہ دوسرا غیر مسلم سفارتکاروں کے لیے جدہ میں قائم کیا جا سکتا ہے۔ سعودی حکام نے اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

گزشتہ سال سعودی عرب نے 73 برس بعد ریاض کے سفارتی علاقے میں پہلا شراب خانہ کھولا تھا جسے "بوٴز بنکر” کہا جاتا ہے۔ تاہم ملک میں الکوحل عام طور پر اب بھی مکمل طور پر ممنوع ہے۔

سعودی عرب تفریحی سرگرمیوں، سیاحت اور سرمایہ کاری کو فروغ دے رہا ہے اور ’ریڈ سی گلوبل‘ کے تحت 17 نیا لگژری ہوٹلز کھولنے کا منصوبہ ہے، لیکن یہ الکوحل فری ہوں گے۔

حکام نے سیاحتی علاقوں میں شراب کی اجازت دینے سے متعلق تمام رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button