خبریںیورپ

مہدیہ ایتھنز (یونان) میں مجالسِ عزائے فاطمی کا انعقاد

ایامِ عزائے فاطمی کے موقع پر اور حضرت صدیقۂ طاہرہ، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی تیسری روایتِ شہادت کی مناسبت سے، یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں قائم آیت اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ مرکز مہدیہ میں مجالسِ عزا منعقد ہوئیں۔

یہ پروگرام 2 دن تک جاری رہا، جس میں یورپی ممالک میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ عبدالرحمان حائری اور حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکی بیاتی نے شرکت کی اور خطاب فرمایا۔

ان مجالس میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل و مصائب بیان کئے گئے، اور شرکاء نے مجالس عزا کے ذریعہ اس عظیم مناسبت کی تعظیم و تکریم کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button