اسلامی دنیاخبریںشیعہ مرجعیتماتمی انجمنیں اور حسینی شعائر

سہ روزہ مجالس عزائے فاطمی کا بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں انعقاد

حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی شہادت کی مناسبت سے ہفتہ 22 نومبر 2025 سے 3 دن تک بیت آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی قم مقدس میں مجالس عزا منعقد ہو رہی ہیں۔

یہ مجالس عزا صبح 10 بجے فارسی زبان میں اور شام 4:30 بجے عربی زبان میں منعقد ہو رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button