چاند کی تصدیق نہیں ہوئی، آج 30 جمادی الاول

ہندوستان اور پاکستان میں اتوار 23 نومبر 2025 کو یکم جمادی الثانی 1447 ہجری ہے۔
شیعہ مرکزی چاند کمیٹی ہندوستان کے صدر مولانا سید سیف عباس نقوی نے اعلان کیا کہ آج 21 نومبر 2025 کو چاند نہیں ہوا۔ انشاءاللہ 23 نومبر 2025 کو یکم جمادی الثانی 1447 ہجری ہوگی۔
اسی طرح پاکستان سے بھی اعلان ہوا کہ وہاں بھی چاند نظر نہیں ایا اور 23 نومبر 2025 کو یکم جمادی الثانی 1447 ہجری ہے۔
25 نومبر 2025 بروز پیر کو 3 جمادی الثانی 1447 ہے۔
دفتر مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی سید صادق شیرازی نے بھی جاند كی تصدیق نہی كی اور مومنین كے لے اطلاعیہ جاری كیا : تمام مؤمنین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ماہِ جمادی الاول کا چاند مرجعِ عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلّہ کے نزدیک ثابت نہیں ہوا ہے۔ لہٰذا ہفتہ، ماہِ جمادی الاول کا آخری دن ہوگا اور اتوار (23 نومبر) ماہِ جمادی الثانی ۱۴۴۷ ہجری قمری کا پہلا دن قرار پاتا ہے۔




