دنیا

برازیل‌میں کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

برازیل‌میں کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

برازیل کے شہر Belém میں کوپ 30 کانفرنس کے دوران پویلین میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے‌ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز برازیل کے شہر Belém میں منعقدہ اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 30 کے پویلین میں اچانک آگ لگنے کے بعد بھگدڑ مچ گئی

رپورٹس کے مطابق کانفرنس کے کوپ 30 کانفرنس میں آگ لگنے کے باعث گھبراہٹ میں مبتلا مندوبین باہر کی جانب بھاگنے لگے، ہنگامی امدادی ٹیمیں فوراً موقع پر پہنچیں تاکہ آتشزدگی پر قابو پایا جا سکے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button