اسلامی دنیاعراق

کربلا میں آنے والے منگل کو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے رسمی تعطیل کا اعلان

کربلا صوبائی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ آنے والا منگل، 25 نومبر کو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے رسمی تعطیل ہوگی۔

شیعہ خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ تعطیل صوبہ کے تمام سرکاری اداروں پر نافذ ہوگی، سوائے سیکيورٹی اور خدماتی اداروں کے، جو عوام کی ضروریات پوری کرنے اور زائرین کی آمدورفت کو منظم کرنے کے لئے اپنے کام جاری رکھیں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button