اسلامی دنیاخبریںمصر

79 سالہ مصری خاتون نے قرآن حفظ کیا

مصر کے شہر قنا کی 78 سالہ خاتون فاطمہ عطیتو نے ناخواندہ ہونے کے باوجود اپنی 80ویں سالگرہ کے قریب پورا قرآن کریم حفظ کر لیا۔

شیعہ خبررساں ایجنسی نے عربی الیوم کے حوالے سے بتایا کہ اس عظیم کامیابی نے اس باوقار خاتون کی غیر معمولی ہمت اور استقامت کو ظاہر کیا ہے اور بہت سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔

فاطمہ عطیتو کے لئے قرآن حفظ کرنا نہ صرف ایک عظیم روحانی کامیابی ہے بلکہ ایمان اور انسانی ارادے کی ایسی مثال بھی ہے جو محنت کے ذریعہ رکاوٹوں کو عبور کر کے بلند ترین اعزاز تک پہنچتی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button