خبریںیورپ

ڈنمارک 2026 میں عالمی اسلامی فقہ و انسانی حقوق کانفرنس کی میزبانی کرے گا

چھبیسویں بین الاقوامی کانفرنس برائے اسلامی حقوق اور انسانی حقوق (ICILHUR-26)18 سے 19 فروری 2026 کو ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں منعقد ہونے والی ہے۔

خبررساں ادارہ اخبارِ شیعہ نے انڈیپنڈنٹ کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ یہ علمی تقریب اساتذہ، محققین اور ماہرینِ فقہ و انسانی حقوق کے درمیان مکالمے کا ایک اہم پلیٹ فارم ہوگی، جہاں اسلامی فقہ کے دائرے میں انصاف اور انسانی حقوق کے فروغ کے لیے جدید اور عملی حل پیش کیے جائیں گے۔

منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ مقالے انگریزی زبان میں اور تحقیقی اخلاقیات کے اصولوں کے مطابق جمع کروائے جائیں۔ منظور شدہ مقالات ماہرین کی تخصصی جانچ کے بعد کانفرنس میں پیش کیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button