ثقافت اور فندنیا

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ہر دور کے لئے درخشاں نور اور رہنما ہیں: ایک مغربی محقق

قرونِ وسطیٰ کی ماہر مؤرخ ماریا ترلکیل نے ایک انٹرویو میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عالمی شخصیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ “ہر دور کے لئے ایک روشن نور اور رہنمائی کا سرچشمہ ہیں۔”

شیعہ نیوز ایجنسی نے گارڈین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اس محقق کے مطابق، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا صرف ایک مقدس مسلمان خاتون نہیں بلکہ استقامت، ایمان اور وفاداری کی علامت ہیں، جن کا پیغام مذہبی سرحدوں سے ماورا ہے اور دنیا بھر کے مرد و خواتین کے لئے الہام بخش ہے۔

انہوں نے مزید زور دیا کہ شیعہ اسلام میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو پاکیزگی، مزاحمت اور وفاداری کی علامت سمجھا جاتا ہے اور وہ اخلاقی اور روحانی بنیاد کے طور پر معاشرے میں پہچانی جاتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button