امریکہ

امریکا میں ایک پینی کا سکہ 232 سال بعد ختم کر دیا گیا

امریکا میں ایک پینی کا سکہ 232 سال بعد ختم کر دیا گیا

امریکی محکمۂ خزانہ کے فلاڈیلفیلا میں بیورو یوا یس مِنٹ نے پینی پراڈکشن ختم کر دی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق یہ اقدام صدر ٹرمپ کے حکم پر رقم بچانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ پینی کے سکے 1793ء سے بنائے جا رہے تھے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک پینی بنانے میں تقریباً 4 سینٹس کی لاگت آتی تھی۔

امریکی ٹریژرَر، برینڈن بیچ کا کہنا ہے ہم امریکی ٹیکس دہندگان کے 56 ملین ڈالر بچانے جا رہے ہیں، پرانے سکے لین دین میں استعمال ہو سکیں گے لیکن نئے سکے اب نہیں بنائےجائیں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button