ایران
تنظیم المکاتب میں دو روزہ جشن ولا اور ویبنار اختتام پذیر
تنظیم المکاتب میں دو روزہ جشن ولا اور ویبنار اختتام پذیر
لکھنو۔ امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم ولادت اور ادارہ تنظیم المکاتب کے یوم قیام کے موقع پر ادارہ تنظیم المکاتب میں میں دو روزہ جشن ولا اور ویبنار 8 اور 9 نومبر کو منعقد ہوا۔
دونوں دن دو دو نشستیں ہوئیں جن کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا۔ شعراء اپنے کلام پیش کئے اور مقررین نے تقاریر کی۔
واضح رہے کہ ہندوستان کے معروف مبلغ مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ نے 60 سال پہلے ادارہ تنظیم المکاتب کو قائم کیا۔ جس کی دینی اور تعلیمی خدمات کا سلسلہ جاری ہے۔




