افغانستان
شمالی افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ
شمالی افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ
مقامی محکمہ صحت افغانستان کی رپورٹوں کے مطابق شمالی افغانستان کے شہر مزار شریف کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 150 زخمی ہوئے ہیں۔
خبررساں ادارہ "اخبارِ شیعہ” نے "مڈل ایسٹ” کے حوالے سے بتایا ہے کہ زلزلے کا مرکز صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف کے نواحی علاقے میں واقع تھا۔




